Apna Pir mahal Links
Photo Gallery
PML(N)Website
  Mian Asad Hafeez
Mian Asad hafeez
Founder & Editor-in-Chief
www.apnapirmahal.com
asadlsc@hotmail.com
info@apnapirmahal.com
0300-0312 6565741
0322-0332 6565741

 News Alert ::

Toba Tek Singh(apnapirmahal.com)28-07-2010Two sisters were murdered at here on Sunday night in Madina colony.Three unidentified men forced their entry into the house of Muhammad Rafiq and attacked his both daughters Nazia and Shazia

More news

آج کی خبریں

31-07-2010
حکومت پنجاب کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) پیرمحل سٹی کے صدر حکیم محمد رفیق ارشد کو مارکیٹ کمیٹی پیرمحل کے       ایڈ منسٹر یٹر مقر رکرنے اور چارج سنبھال پر پارٹی کارکنوں اور دیگرشبہ ہا ئے زندگی نے ان کو مبارک باددی
ضلع بھرمیں زکوة لینے کے لیے بنک اکاﺅنٹ کی شرط زکوة کے مستحق نابینا افراد زکوة لینے سے محروم
نامعلوم رکشہ سواروںنے شاپر تبدیل کرکے ساڑھے چھ لاکھ روپے چوری کرلیے مقدمہ درج
قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈآپریشن کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی بازیاب
29-07-2010
ٹھیکیدار عباس علی پلاٹون کمانڈر قومی رضاکاران پیرمحل کی اہلیہ انتقال کرگئیں
طب یونانی قومی ورثہ اور پاکستانی تہذیب و تمدن کا حصہ ہے جس کا ہرممکن تحفظ کیا جائے گا
میاں فہد رسول کو نیشنل پیس کونسل ڈویژن فیصل آباد کا وائس پریذیڈنٹ بنادیاگیا
زمین کے تنازعہ پر نوکس افراد نے کلہاڑی اور ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کرکے طالب علم کو شدید زخمی کرڈالا

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی خبریں

29-07-2010
تھانہ سٹی پولیس نے جعلی ڈگریوںکے مقدمہ میں ملوث وکیل کا چار روزہ جسمانی ریمانڈحاصل کرلیا،
رکن صوبائی اسمبلی کرنل (ر) سردار محمد ایوب خاں گادھی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جب تک ہم تمام تر سیاسی و یگر مفادات سے بالاتر ہوکر ایک قوم کی حیثیت سے متحد نہیں ہوجاتے اس وقت تک دشمن کے اندرونی و بیرونی ایجنٹوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں نہیں ملایا جاسکتا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پرچی جواءمافیا کے وسیع نیٹ ورک اور ”اچھے تعلقات“ نے مقامی پولیس کو بے بس کر دیا ، جس کے باعث انڈین ٹی وی چینلز پر روزانہ ہونے والی قرعہ اندازی کی پرچیوں کی فروخت کا دھند سرعام جاری ہے
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منگنی ٹوٹنے کی وجہ سے قتل ہونے والی دوبہنوں 18سالہ شازیہ اور 19سالہ نازیہ کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاءکے حوالے کر دی گئیں
گوجرہ کی خبریں

کمالیہ کی خبریں

رجا نہ کی خبریں

کالم

کوسوو :۔ ”آزادی کے پنجرے میں قید“ ایا ز محمود

تفصیلات کے لئے یہاں کلک کر یں

کیانی کی مدت میں توسیع احسن فیصلہ تحریر روف عامر پپا بریار

تفصیلات کے لئے یہاں کلک کر یں

کابل کانفرنس اور خوشنما تصورات تحریرروف عامر پپا بریار

تفصیلات کے لئے یہاں کلک کر یں

آزادی پاکستان سے آزادی صحافت تک انعام الحق

تفصیلات کے لئے یہاں کلک کر یں

اقتدار اور طاقت کا نشہ انعام الحق

تفصیلات کے لئے یہاں کلک کر یں

کولڈ سٹارٹ کا بھارتی منصوبہ تحریر روف عامر پپا بریار

تفصیلات کے لئے یہاں کلک کر یں

اہم

کربلا ادیب رائے پوری

تفصیلات کے لئے یہاں کلک کر یں

 

 

 © www.apnapirmahal.com 2005-10    

 Site designed and maintained by Mian AsadHafeez (lathianwalay)

Best Viewed at 1024 X 768 Resolutions